ملائیشیا کے وزیراعظم
نجیب رزاق کے بینک اکاؤنٹ میں681ملین ڈالر کی مووجودگی کا معمہ حل ہوگیا۔
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 13.5pt; line-height: 115%;">اٹارنی
جنرل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے اکاؤنٹ میں موجود 71ارب 45کروڑ روپے کے مساوی
681ملین ڈالر کی رقم سعودی شاہی خاندان کی جانب سے بھیجی گئی،یہ ملائیشیا کے
وزیراعظم کو سعودی شاہی خاندان کا تحفہ ہے،اس سے پہلے بینک اکاؤنٹ میں موجود اس
رقم کو کرپشن کی رقم سمجھا جارہا تھا۔